لوکان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب پر کچھ اشکالات کے جوابات بقلم اسد طحاوی   ہم نے ایک مشہور روایت لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ پر ایک تحریر پیش کی تھی اور اسکے مرکزی راوی مشرح بن ھاعان پر محدثین کی توثیق اور جرح کا جواب پیش کیا تھا لیکن ہمارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »