زنا کی سنگینی قرآن وحدیث کی روشنی میں تحریر: مجیب احمد فیضی زنا ایک ایسا سنگین جرم ہے جس کی قباحت و نحوست سے نہ صرف ایک گھر، ایک قبیلہ، ایک خاندان بلکہ پورا سماج تباہ وبرباد ہو جاتا ہے۔اس سے جہاں سماج کے تقدس کا جنازہ نکل جاتا ہے  وہیں پر معاشرہ برائیوں سےپرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »