ہمارے اسلاف اور مطالعہ کتب
sulemansubhani نے Wednesday، 23 June 2021 کو شائع کیا.
🌹ہمارے اسلاف اور مطالعہ کتب🌹 ابھی میں امام عبدالوھاب شعرانی علیہ الرحمہ کی کتاب ” لطائف المنن “ کی ورق گردانی کرہاتھا ، ان کی کثرت مطالعہ کے تذکرے پر نظر پڑی ، تو حیرت و استعجاب کے سمندر میں ڈبکیاں کھانے لگا ، آپ بھی ملاحظہ کریں ، ورطہ حیرت میں ڈوب جائیں گے👇 […]