میں فلاں کام کروں تو کافرہوجاؤں
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.
سوال: اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں فلاں کام کروں تو کافرہوجاؤں ان الفاظ کا شرعی حکم کیا ھے؟ جواب: اگراس شخص نے مذکورہ بالا الفاظ قسم سمجھ کر کہے تو اس پر قسم کا کفارہ ھے لیکن ان الفاظ سے کفر لازم نہیں آتا۔ ھدایہ میں ھے *”وإن قال إن فعلت کذا فھو […]
ٹیگز:-
محمدعرفان الحق نقشبندی