صبر کی تلقین
sulemansubhani نے Sunday، 3 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر162: صبر کی تلقین محمد بن علی مدائنی سے منقول ہے ، محمد بن جعفر نے ارشاد فرمایا :” یمن کے کسی بادشاہ کا بھائی فوت ہوگیا ۔ توکسی عربی شخص نے اس کی تعزیت کرتے ہوئے اس طرح کہا:”یاد رکھ ! مخلوق ، خالق حقیقی کیلئے ہے ، شکر اسی ذات کا ہے […]