مفکر اسلام علامہ محمد خلیل الرحمان قادری انتقال فرماگۓ
sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.
جامعہ اسلامیہ لاہور کے ناظم اعلٰی اور ماہنامہ سُوۓ حجاز لاہور کے مدیر اعلٰی ، مفکر اسلام علامہ محمد خلیل الرحمان قادری طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب انتقال فرماگۓ- اللّٰہ کریم آپ کی خدمات دینیہ کو قبول فرماۓ اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ […]