sulemansubhani نے Saturday، 5 February 2022 کو شائع کیا.
{ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں} شہروں میں آج کل یہ مسئلہ کثرت سے پیش آرہا ہے کہ بعض اہم مساجد میں لوگ بڑی تعداد میں قرآن مجید اور اس کے پارے لا کر رکھتے ہیں جو ضرورت سے زیادہ ہوتے ہیں ،جبکہ دوسری مسجد میں بالخصوص گائوں،دیہات اور قصبات کی مساجد میں ان […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 18 December 2021 کو شائع کیا.
{ویلیٹائن ڈے کی شرعی حیثیت} لڑکی اورلڑکا آپس میں محبت وعشق مجازی کا دن مناتے ہیں اس دن ایک دوسرے کو پھول اور تحائف بھیجتے ہیں چند سال قبل اس دن کو کوئی نہیں جانتاتھا مگر ہمارے اخبارروزنامہ ’’جنگ‘‘ اورہمارے میڈیا نے اس کو مشہور کروادیا ہے یہ انگریزوں کا طریقہ کار ہے اس دن […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 December 2021 کو شائع کیا.
{اپریل فول کی شرعی حیثیت} اپریل فول سے مُراد یکم اپریل کو جھوٹ بولنا پھر کہنا کہ میں تو اپریل فول منارہا ہوں اس طرح کے حیلے بہانے سے جھوٹ بول کر اس کا نام اپریل فول رکھا ہے شریعت کے مطابق یہ سراسر جھوٹ ہے اورجھوٹ کے ساتھ ساتھ دھوکے بازی ہے جھوٹ بول […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 November 2021 کو شائع کیا.
{پیلے جوتے کا پہننا} مسئلہ : زرد (پیلے) جوتے پہننا اچھا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو پیلے جوتے پہنے گا اس کی فکروں میں کمی ہوگی ۔(نظام ِشریعت) {کالے جوتے کا پہننا} مسئلہ : کالے جوتے پہننا اچھا نہیں ہے ۔ صحابی رسول حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 November 2021 کو شائع کیا.
{خون کاعطیہ دینا} مسئلہ : خون کی حرمت ونجاست قطعی ہے ۔ قرآن مجید نے اسے ناپاک قرار دیا ہے (سورئہ المائدہ آیت3) اس لئے اس کی خرید وفروخت اوراس کا استعمال سب ناجائز ہے ۔لہٰذا مریض زندہ رہے یا ہلاک ہوجائے دونوں صورتوں میں ایسا کرنے والے گنہگار ہوں گے ۔(وقار الفتاویٰ جلداوّل)
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 12 November 2021 کو شائع کیا.
{خالی کیسٹ اورویڈیو کیسٹ کی خرید وفروخت} مسئلہ : کیسٹ صرف غلط کاموں میں ہی نہیں بلکہ اچھے اورنیک کاموں میں بھی استعمال ہوتی ہے لہٰذا کیسٹ منگانے بیچنے میں کوئی حرج نہیں استعمال کرنے والا جس جگہ استعمال کرے گا وہ ا سکا ذمہ دار ہوگا۔(وقار الفتاویٰ)
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 November 2021 کو شائع کیا.
{ریڈیو ، ٹی وی ، وی سی آر ٹھیک کرنے کا حکم} مسئلہ : ٹی وی ،وی سی آر، وی سی پی وغیرہ یہ سب آلات کے قبیل (قسم) سے ہیں ان کے جائز وناجائز ہونے کا حکم فی نفسہٖ ان پر نہیں بلکہ ان کے استعمال پر ہوتاہے ان کا جیسا استعمال ہوگا ویسا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
{ڈیٹول کے صابن سے نہانا} مسئلہ : عام صابن یا ڈیٹول کے صابن سے نہانے کے بعد سارے پانی سے جسم کو پاک کرلینا چاہیے اس لئے کہ صابن میں چربی استعمال ہوتی ہے معلوم نہیں کہ وہ چربی کس جانور کی ہوتی ہے لہٰذا احتیاط اسی میں ہے کہ پانی کے ساتھ صابن کو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
{نامِ مصطفی ﷺکو نعلِ مبارک کے عکس پر لکھنا} مسئلہ : کسی چیز کا عکس اصل شئے کا حکم نہیں رکھتا اورکسی شئے کے نقشے پر اصل چیز کے احکام نہیں ہوتے ہیں اگر نقشے پر اصل شئے کے احکام ہوں تولوگ کعبہ کے نقشہ کا طواف بھی کرلیا کریں جو درست نہیں اِسی طرح […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
{سرکارِ اعظم ﷺکی نمازِ جنازہ} مسئلہ : سرکارِ اعظم ﷺکے جنازہ کی نماز اس معروف طریقہ سے نہیں پڑھی گئی جس کے مطابق ایک عام مسلمان کی نمازِ جنازہ پڑھی جاتی ہے ۔بلکہ لوگ گروہ درگروہ حاضر ہوتے اور آپ ﷺپر درود پڑ ھ کر چلے جاتے ۔ بعض احادیث اس کی تائید کرتی ہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »