جعلی تبرکات کا گھناؤنا کاروبار
sulemansubhani نے Thursday، 1 April 2021 کو شائع کیا.

” جعلی تبرکات کا گھناؤنا کاروبار “ آجکل مملکت خداداد پاکستان میں ” میڈ ان کراچی “ تبرکات کا دھندہ عروج پر ھے باقاعدہ دینی محافل میں ان کی زیارت کا شد و مد سے اھتمام کیا جاتا ھے بلکہ بعض اوقات مداریوں کی طرح ان کی موبائل زیارت(یعنی چلتاپھرتاکاروبار) کا بھی بندوبست کیاجاتاھے ھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


” ایک مشھور واقعہ کی حقیقت “ آپ نے سکول کی کتابوں،عام تقریری کتابوں،خطباء،واعظین،اورمقررین سے یہ واقعہ سناہوگا کہ ایک نوجوان بوتل میں شراب لےکر جارہاتھا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سامنے آگئے تواس نے دل ہی دل میں توبہ کرلیا تو اللہ تعالی نے شراب کو دودھ،یا سرکہ،یا شھد سے بدل دیا یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ خواجہ غلام فرید علیہ الرحمہ نے چاچڑاں کو مدینہ کہا ھے چاچڑ وانگ مدینہ جاتم اتے کوٹ مٹھن بیت اﷲ تو کیا ایسی تشبیہ شرعادرست ھے یانہیں؟ جواب: اللہ تعالی نے قرآن پاک میں جس وادی میں موسی علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نوح علیہ السلام کا اصل نام کیا ھے؟
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.

سوال: نوح علیہ السلام کا اصل نام کیا ھے؟ جواب: مورخین ومفسرین نے لکھا ھے کہ نوح علیہ السلام کا اصل نام عبدالغفار، یا عبد الملک،یا عبد الاعلی، اور بعض روایات کے مطابق شاکر یا سکن(بروزن حسن) تھا اور نوح کا لقب انہیں اس لیے دیا گیا ھے ، کیونکہ وہ سالہا سال اپنے اوپر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال: میٹھا کھانے سے پہلے سنت ھے یا بعد میں، کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ میٹھا درمیان میں سنت ھے جواب: میٹھا کھانے سے پہلے ہو یا درمیان میں یا بعد میں، اس کا تعلق سنت سے نہیں ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میٹھا تناول فرمایا کرتے تھے لیکن یہ امور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com