حاجی و معتمر شفاعت کریںگے
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.
حاجی و معتمر شفاعت کریںگے حدیث شریف میں ہے کہ حضور رحمتِ عالمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالی کے وفد اور اس کے مہمان ہیں اگر وہ اس سے مانگتے ہیں تو وہ انہیں عطافرماتا ہے۔ اور اس سے مغفرت چاہتے ہیں تو وہ ان کی مغفرت […]
ٹیگز:-
عمرہ , شفاعت , حاجی , مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری , آقا ﷺ , حضور رحمتِ عالمﷺ , معتمر , حج