مغر ب میں”وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا”
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 60 روایت ہے ام فضل بنت حارث سے ۱؎ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں”وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا”پڑھتے ہوئے سنا ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ پہلے بیان کیا جاچکا ہے کہ آپ حضور کی چچی یعنی حضرت عباس کی زوجہ اور عبداﷲ ابن عباس اور فضل ابن عباس کی والدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب میں سورۂ طور
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 59 روایت ہے حضرت جبیر ابن مطعم سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۂ طور پڑھتے سنا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مغرب کی دونوں رکعتوں میں پوری سورۃ طور پڑھتے تھے یا طور کی بعض آیات جو کچھ بھی ہو یہ بیان جواز کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم کومغرب کی اذان کے وقت دعا کا حکم
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :640 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ ہم کومغرب کی اذان کے وقت دعا کا حکم دیاجاتاتھا ۱؎ (بیہقی دعوات کبیر) شرح ۱؎ غالبًا اس سے وہی دعا مرادہے جو حضرت ام سلمہ کی روایت میں گزر چکی۔خیال رہے کہ بعض لوگ اذان کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کو منع کرتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب کی اذان کے وقت یہ کہہ لیا کروں
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :630 روایت ہے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے فرماتی ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا کہ مغرب کی اذان کے وقت یہ کہہ لیاکروں ۱؎ اے اﷲ یہ تیری رات کے آنے اورتیرے دن کے جانے کا وقت اورتیرے بلانے والوں کی آواز یں ہیں تو مجھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسے عشاء کہتے
sulemansubhani نے Saturday، 5 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :593 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیہاتی لوگ تمہاری مغرب کی نمازکے نام پرغلبہ نہ پاجائیں۔راوی نے فرمایا کہ دیہاتی اسے عشاء کہتے تھے ۱؎ شرح ۱؎ عشی سے مشتق،بمعنی وقت رات،اسی لئے رات کے کھانے کوعَشاءکہاجاتا ہے،یعنی رات کی پہلی نمازیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز مغرب
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.

’’نماز مغرب‘‘ نماز مغرب کی فضیلت :- ۱) رزین نے مکحول سے روات کی کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں ’’جو شخص بعد مغرب کلام کرنے سے پہلے دو رکعت پڑھے ، اس کی نماز علّیین میں اٹھائی جاتی ہے ۔‘‘ ۲) حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امت بھلائی پریا فرمایا فطرت پررہیگی
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :572 روایت ہے حضرت ابو ایوب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت بھلائی پریافرمایا فطرت پررہیگی ۱؎ جب تک مغرب کو تاروں کے گتھ جانے تک پیچھے نہ کریں ۲؎ (ابوداؤد)دارمی نے حضرت عباس سے روایت کی۔ شرح ۱؎ فطرت سے مراد اسلام ہے،یا سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیر گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :559 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب پڑھتے تھے تو ہم میں سے ایک اس وقت لوٹتا جب اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مغرب سے فارغ ہوکراتنااجالاہوتا تھا کہ کمان سے پھینکا ہواتیرجہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 ساری عبادتوں میں نماز کا درجہ سب سے افضل ہے  نماز فجر آدم علیہ السلام نے پڑھی جب ان کی توبہ قبول ہوئی، نماز ظہر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پڑھی حضرت اسمٰعیل کا فدیہ دنبہ آنے کی صورت میں ، نماز عصر حضرت عزیر علیہ السلام نے پڑھی جب سو برس کے بعد آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جلد نمازپڑھنے کا باب
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.

باب التعجیل الصلوۃ جلدنمازپڑھنے کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خیال رہے کہ امام اعظم کے نزدیک نماز مغرب ہمیشہ اورنمازظہرسردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہے کہ وقت داخل ہوتے ہی نمازشروع کردی جائے ان دو کے سوا باقی تمام نمازیں کچھ دیر سے پڑھنا مستحب ہیں۔امام صاحب کے نزدیک نمازجلدی پڑھنے کے معنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com