مفتی عرفان الحق نقشبندی حنفی مدظلہ العالی کی وال سے اور ان کی استدلال کردہ حدیث کی تخریج پر فقیر کا تبصرہ: مفتی صاحب قبلہ لکھتے ہیں: سوال نئے سال کی مباک بادی دیناجائزھے یانہیں؟؟ جواب نئے سال کی مبارک باد دینا جائز ھے اگر کوئی آپ کو مبارکباد دے تو اس کا جواب دے […]

مکمل تحریر پڑھیے »