تبلیغ دین کے تازہ جلوے
sulemansubhani نے Sunday، 27 March 2022 کو شائع کیا.
*تبلیغ دین کے تازہ جلوے…* مستقرِ بعید میں دین کی تبلیغ سعادت و فیروز مندی کی بات ہے… عالم اہلِ سُنّت مفتی عبدالرحمٰن قادری مبلغِ اسلام ہیں… داعیِ اسلام ہیں… جن کی دعوت و تبلیغ سے بکثرت سیاہ فام انگریز داخلِ اسلام ہو رہے ہیں… مفتی صاحب کا تعلق کراچی سے ہے… خلیفۂ حضور […]