اللہ عزوجل بہتر مجمع میں یاد فرماتاہے
sulemansubhani نے Thursday، 7 January 2021 کو شائع کیا.

اللہ عزوجل بہتر مجمع میں یاد فرماتاہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رحمت عالم نور مجسم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’ میں اپنے بندے کے گمان کے نزدیک ہوتا ہوں جو مجھ سے رکھے جب بندہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سب سے بھاری کلمہ
sulemansubhani نے Tuesday، 5 January 2021 کو شائع کیا.

سب سے بھاری کلمہ اللہ جل شانہ چونکہ ہر چیز پر غالب ہے اس لئے اس کا نام زمین و آسمان کی ہر چیز پر غلبہ رکھتا ہے اس کے نام کے برابر کو ئی چیز نہیں لہٰذا جو اس کلمہ کا ذکر کرے وہ زمین و آسمان کی ہر چیز پر غالب ہو سکتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت کلمئہ طیبہ
sulemansubhani نے Tuesday، 15 December 2020 کو شائع کیا.

حکایت حضرت جنید بغدادی رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ میں فریضۂ حج ادا کرنے کے لئے گھر سے نکل کھڑا ہوا اور اپنی سواری کو رخ قبلہ دوڑانا شروع کیا۔ مگر میری سواری ولایت روم کے ایک شہر قسطنطنیہ کی جانب چل پڑی میں نے اسے کعبہ معظمہ کی جانب لے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نجات کس چیز میں ہے
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

کلمۂ نجات حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے وصال کے وقت صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اس قدر سخت صدمہ پہونچاتھا کہ بعض صحابہ ٔٔکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دل میں مختلف خیالات پیدا ہوئے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایمان تازہ رہتا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 16 August 2020 کو شائع کیا.

ایمان تازہ رہتا ہے ایمان کی تروتازگی سے مراد اللہ جل شانہ کی طرف رجوع کرنا ہے۔ یعنی ایمان کا تقاضہ ہے کہ دل میں حبّ الٰہی اورخوف الٰہی ہو کہ انسان اللہ کو چھوڑکر کسی اور طرف متوجہ نہ ہو اور یہ بات اس وقت پیدا ہوگی جب انسان بار بار کلمہ پڑھے گا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللہ عزوجل جہنم حرام فرما دے گا
sulemansubhani نے Sunday، 9 August 2020 کو شائع کیا.

اللہ عزوجل جہنم حرام فرما دے گا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور سید عالمﷺ اس حال میں کہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سواری پر حضورﷺ کے پیچھے تھے آپ ﷺ نے فرمایا اے معاذ بن جبل (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) !انہوں نے کہا لبیک یا رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہنم حرام ہوجائے
sulemansubhani نے Saturday، 8 August 2020 کو شائع کیا.

جہنم حرام ہوجائے حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی رضا کی خاطر کلمہ ’’لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ‘‘ پڑھتا ہواقیامت کے دن ا ٓئیگا اس پر جہنم حرام ہوگا۔ میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! مذکورہ حدیث شریف سے ہمیں یہ سمجھ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہنم کی آگ سے بچنے کا علاج
sulemansubhani نے Thursday، 6 August 2020 کو شائع کیا.

جہنم کی آگ سے بچنے کا علاج حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا کہ میں ایک ایسا حکم جانتا ہوں جو کوئی اسے دل سے حق سمجھ کر پڑھ لے اور اسی حالت میں مرجائے تو وہ آگ سے بچ جائیگا اور وہ ہے’’’’لَااِلٰہَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عرش کی سفارش
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.

عرش کی سفارش ایک اور روایت ہے کہ اللہ کے مقدس رسول تاجدارِ کائنات ﷺ منبر پر وعظ فرما رہے تھے کہ ایک اعرابی حاضر ہوئے (دیہات کے رہنے والے) اور عر ض کیا یا رسول اللہﷺ! میں گناہ گار ہوں اور گناہ بھی بہت رکھتا ہوں آپ نے بیٹھنے کیلئے فرمایاجب آپ وعظ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نور کے ستون کی سفارش
sulemansubhani نے Wednesday، 29 July 2020 کو شائع کیا.

نور کے ستون کی سفارش کلمہ پڑھنے والوں کے حق میں دیگر چیزیں بھی مغفرت کی سفارش کرتی ہیں یہ کتنا بڑااِعجاز ہے جو کلمہ پڑھنے والے کو حاصل ہے ہمارے پیارے آقا رحمتِ عالم نور مجسم ﷺ اسکی فضیلت یوں بیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com