غیبت کی سزا
sulemansubhani نے Tuesday، 8 June 2021 کو شائع کیا.

حدیثِ معراج حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں شب ِمعراج میں ایسی قوم پر گزرا جو اپنے چہرے اور سینے چھیلتے تھے۔ میں نے کہا یہ کون ہیں ؟ بلبل سِدرہ نے کہایہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کے گوشت کھاتے اور ان کی عزت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیبت کیا ہے ؟
sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.

غیبت کیا ہے ؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا تمہیں معلوم ہے غیبت کیا ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ خوب جانتے ہیں۔ ارشادفرمایا غیبت یہ کہ تو اپنے بھائی کا اُس چیز کے ساتھ ذکر کرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیبت کی مذمّت
sulemansubhani نے Saturday، 29 May 2021 کو شائع کیا.

۰ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْ لَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحَابِکَ یَا نُوْرَاللّٰہِ ﷺ غیبت کی مذمّت خالق ارض و سماء جلّ جلا لہٗ نے قرآن کریم میں غیبت کی سخت مذمت کی ہے اور اسے اپنے مردہ بھا ئی کا گوشت کھانے سے تشبیہ دی ہے۔ چنا نچہ ارشاد باری تعا لیٰ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سلطان بایزید اور پڑوسی
sulemansubhani نے Thursday، 6 May 2021 کو شائع کیا.

سلطان بایزید اور پڑوسی ایک رات حضرت بایزید بسطامی علیہ الرحمہ ایک لمحہ بھی آنکھ نہ لگا سکے سوتے بھی تو کیسے رات بھر ساتھ والے مکان سے ایک بچے کی رونے کی مسلسل آواز آرہی تھی ایک تو رونا اور وہ بھی بچے کا رونا، رقیق القلب لوگوں کے لئے تو سوہا ن ِروح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت امام حسن اور پڑوسی
sulemansubhani نے Saturday، 1 May 2021 کو شائع کیا.

حضرت امام حسن اور پڑوسی حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پڑوسی یہودی تھا، اس کے گھر کی دیوارشق ہو گئی جس کی وجہ سے کوڑا کرکٹ آپ کے مقدس گھر میں جمع ہو جاتا۔ یہودی کی عورت نے یہودی کو اس بات کی اطلاع دی تو یہودی حضرت امام حسن رضی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پڑوسی کے معاملہ میں بہت ہی احتیاط
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

حضرت ابو عامر حمصی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ جو بھی دو آدمی تین دن سے زیادہ قطع تعلق رکھیں پھر ان میں سے ایک مرجائے یا دونوں اسی حالت ( باہم ناراضگی کی حالت) میں مر جائیں تو دونوں ہلا ک ہوںگے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قیامت کی نشانی
sulemansubhani نے Thursday، 22 April 2021 کو شائع کیا.

قیامت کی نشانی حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک کہ آدمی اپنے پڑوسیوں کو اور بھائیوں کو اور اپنے باپ کو قتل نہ کرے۔ (الادب المفرد) میرے پیارے آقا ﷺکے پیارے دیوانو! اللہ عزوجل ایمان پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عبادت گزار خاتون مگر جہنمی!
sulemansubhani نے Wednesday، 21 April 2021 کو شائع کیا.

عبادت گزار خاتون مگر جہنمی! حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ نبوی میں عرض گزار ہوا ’’یا رسول اللہ ا! فلانی عورت کے بہت نماز پڑھنے، روزے رکھنے، اور خیرات کرنے کا چرچا ہے مگر وہ اپنی زبان سے اپنے پڑوسی کو تکلیف دیتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت میں نہ جائے گا
sulemansubhani نے Tuesday، 20 April 2021 کو شائع کیا.

جنت میں نہ جائے گا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آقائے نامدار مدنی تاجدارﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کی شرارتوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو۔ ( مسلم شریف ) میرے پیارے آقا ﷺکے پیارے دیوانو! تاجدار کا ئنات ا کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پڑوسیوں کو نہ ستائے
sulemansubhani نے Sunday، 18 April 2021 کو شائع کیا.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسیوں کو نہ ستائے۔ (بخاری و مسلم) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! اللہ عزوجل اور یوم آخرت پر ایمان کی بات فرماکریہ واضح کر دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com