sulemansubhani نے Thursday، 11 March 2021 کو شائع کیا.
رزق میں تنگی کا سبب حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہیکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا’’اِذَا تَرَکَ الْعَبْدُ اَلدُّعَائَ لِلْوَالِدَیْنِ فَاِنَّہ یَنْقَطِعُ عَنْہُ الرِّزْقَ ‘‘ یعنی آدمی جب ماں باپ کے لئے دعا کرنا چھوڑ دیتا ہے تو اس کا رزق روک دیا جاتا ہے۔ (کنزالعمال) میرے آقا ﷺ کے پیارے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 9 March 2021 کو شائع کیا.
والدین کو مارنے والے کی سزا مشہور صحابیٔ رسول حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا : سات آدمی ایسے ہیں جن کی طرف اللہ تعالیٰ نظر رحمت نہ فرمائے گا نہ ان کا تزکیہ فرمائے گا اور نہ ان کو لوگوں کے ساتھ جمع فرمائے گا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 7 March 2021 کو شائع کیا.
والدین کو رُلانا منع ہے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ والدین کو پریشان رکھنا اور رُلاناگناہ کبیرہ ہے۔ ’’بُکَائُ الْوَالِدَ یْنِ مِنَ الْعُقُوْقِ وَ الْکَبَائِرِ‘‘ والدین کو رلانا والدین کی نافرمانی ہے اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ میرے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! خبر دار اپنے والدین […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 7 March 2021 کو شائع کیا.
جنت کی خوشبو سے محروم محسنِ انسانیت، رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ماں باپ کی نافرمانی سے بچو اس لئے کہ جنت کی خوشبو ہزار برس کی راہ تک آتی ہے اور والدین کا نافرمان اس کی خوشبو نہ سونگھ سکے گا اور اسی طرح رشتہ توڑنے والا، بوڑھا زانی، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 6 March 2021 کو شائع کیا.
والدین کی نافرمانی کا انجام والدین کی نافرمانی یہ ہے کہ ان کی اطاعت و فرمانبرداری نہ کی جائے، ان کے حقوق ادانہ کئے جائیں اور ایسے کام کئے جائیں جو ان کو ناراض کرنے والے ہوں اور ان کو ایذا پہونچائی جائے خواہ اُف کہہ کر یا تحقیر کی نظر سے دیکھ کر یا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 February 2021 کو شائع کیا.
اولاد کا مال والدین کا ہوتا ہے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا کہ اس سے اس کا باپ اس کا مال و اسباب چھین لیتا ہے۔ حضور ﷺ نے اس کے باپ کو بلایا تو وہ لاٹھی کے ذریعہ چلتا ہوا بارگا ہ رسالت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
عمر میں برکت حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبیٔ اکرم اکا فرمان عالیشان ہے’’ مَنْ م بَرَّوَالِدَیْہِ طُوْبیٰ لَہٗ زَادَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِیْ عُمُرِہٖ‘‘ جو ماں باپ کی تابعداری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں اضافہ فرماتا ہے۔ (الادب المفرد ) میرے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! کون […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
ماں کی دعا حضرت موسیٰ علیہ السلام انطاکیہ سے شام کا ارادہ کرکے باہر نکلے، چلتے چلتے تھک گئے تو اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی میرے کلیم ! اس پہاڑ کی وادی میں اطراف و اکناف سے آئے ہوئے لوگ موجود ہیں ان میں میرا ایک خاص بندہ بھی ہے۔ اس سے سواری طلب کریں، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 February 2021 کو شائع کیا.
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جنت میں رفاقت علامہ ابن جَوزی علیہ الرحمہ اپنی مشہور تالیف’’ کتاب المنظم فی تواریخ الامم‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی الٰہی ! مجھے میرا رفیقِ جنت دنیا ہی میں دکھا دے ارشادہوا فلاں شہر جائیے وہاںایک قصاب سے ملا قات کریں وہی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 February 2021 کو شائع کیا.
والدہ کی خدمت کا صلہ حضرت بایزید بسطامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سخت ترین سردی کی راتوں میں ایک رات میری والدہ ماجدہ نے پانی طلب کیا جب پانی لایا تو والدہ ماجدہ سو چکی تھیں میں نے ادبا ً جگانا پسند نہ کیا اور بیداری کے انتظار میں کھڑا رہا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »