فرشتے زیارت کو آئیں
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.

فرشتے زیارت کو آئیں حضو ر اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ جو ثواب کی نیت سے ماں باپ یا ان دونوں میں سے ایک کی زیارتِ قبر کرے تو حج مبرور کا ثواب پائے اور جو ماں باپ یا ان دونوں میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کثرت سے کرتا ہو تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کے قدم کو بوسہ دینے کی فضیلت
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کے قدم کو بوسہ دینے کی فضیلت ایک روز ایک شخص نے حضرت ابو اسحاق علیہ الرحمہ سے ذکر کیاکہ مَیں نے رات کو خواب میں آپ کی داڑھی یاقوت اور جواہر سے مرصع دیکھی ہے حضرت ابو اسحٰق علیہ الرحمہ فرمانے لگے تونے سچ کہا رات کو میں نے اپنی ماں کے قدم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رضاعی ماں کے ساتھ سلوک
sulemansubhani نے Thursday، 18 February 2021 کو شائع کیا.

رضاعی ماں کے ساتھ سلوک حضرت ابوطفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے’’ رَاَیْتُ النَّبِیَّا یُقَسِّمُ لَحْماً بِالْجِعِرَّانَۃِ اِذْ اَقْبَلَتْ اِمْرَأۃٌ حَتّٰی دَنَتْ اِلیٰ النَّبِیِّا فَبَسَطَ لَہٗ رِدَائَ ہٗ فَجَلَسَتْ عَلَیْہِ فَقُلْتُ مَنْ ھِیَ ؟ قَالُوْا ھِیَ اُمُّہٗ الَّتِی اَرْضَعَتْہٗ ‘‘یعنی میں نے مقام’’ جِعرَّانَہْ‘‘ میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ گوشت بانٹ رہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کے ساتھ سلوک
sulemansubhani نے Wednesday، 17 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کے ساتھ سلوک سیدنا حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یارسول اللہﷺ! مجھ سے ایک بڑا گناہ سرزد ہو گیا ہے کیا میرے لئے توبہ کی کوئی صورت ہے ؟ آقا ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کیا تمھاری ماں زندہ ہے ؟ اس شخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کا حق
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کا حق ایک شخص نے اپنی ماں کو کندھے پر سوار کرکے سات حج کرائے ساتویں حج پر خیال آیا کہ شاید میں نے ماں کا حق ادا کر دیا رات کو خواب میں دیکھا کہ کوئی کہنے والا کہہ رہاتھا کہ جب تو بچہ تھا اور سردی سخت تھی تو ماں کے پاس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کی ممتا
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کی ممتا ماں کو اپنی اولاد سے بے حد محبت ہوتی ہے وہ سب کچھ برداشت کر لیتی ہے لیکن اولاد کو کوئی تکلیف پہونچے تو برداشت نہیں کرسکتی، ماں کو اپنی اولادجان سے زیادہ پیاری ہوتی ہے۔ رسول کریم ﷺ کے زمانے میں کسی صحابی نے کسی بات پر اپنی بیوی کو طلاق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کا حق زیادہ ہے
sulemansubhani نے Saturday، 13 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کا حق زیادہ ہے باپ کے مقابلے میں ماں کے احسانات زیادہ ہیں اس لئے پروردگار عالم نے ماں کا حق باپ سے زیادہ متعین کیا ہے اور ماں کے ساتھ خصوصی حسنِ سلوک کی تاکید فرمائی ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین آدمیوں کی دعا قبول ہوتی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 13 February 2021 کو شائع کیا.

والد کی دُعا ماں باپ اولاد کے لئے بارگا ہ خداوندی میں جو بھی دعا کریں اللہ تعالیٰ اسے قبول فرماتا ہے۔ چنانچہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ا نے فرمایا تین آدمیوں کی دعا قبول ہوتی ہے’’دَعْوَۃُ الوَالِدِ وَ دَعْوَۃُ المُسَافِرِ وَ دَعْوَۃُ المَظْلُوْمِ‘‘والد کی دعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں باپ کا دیدارحج مقبول کے برابر
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

ماں باپ کا دیدارحج مقبول کے برابر حضرت ابن عبّاس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اعظمﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ’’مَا مِنْ وَلَدٍ بَارٍّیَنْظُرُ ِالیٰ والِدَیْہِ نَظْرَۃَ رَحْمَۃٍ اِلاَّکَتَبَ اللّٰہُ لَہٗ بِکُلِّ نَظْرَۃٍ حَجَّۃً مَّبْرُوْرَۃً‘‘ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے والی اولاد جب بھی محبّت کی نظر سے والدین کو دیکھے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کے قدموں میں جنت
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کے قدموں میں جنت حضرت معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جاہمہ رضی اللہ عنہ نے حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں عرض کیا میں جہاد پر جانا چاہتا ہوں آپ کی خدمت میں مشورہ کے لئے حاضر ہوا ہوں آپ نے فرمایا تیری والدہ ہیں ؟ عرض کیا ہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com