بلال آشفتہ حال حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مؤذن ِرسولﷺ کا واقعہ ہے کہ آپ ملک شام فتح ہونے کے بعد دربارِ فاروقی میں عرض گزار ہوئے کہ اگر آپ اجازت مرحمت فرمائیں تو مدینہ طیبہ سے بیت المقدس جاکر سکونت پزیر ہو جائوں۔ کیونکہ جس محبوب ِدل نواز کے رخ ِزیبا کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »