مُفسدات نمـاز  یعنی وہ کام اور باتیں کہ جس کی وجہ سے نماز فاسد ہوجاتی ہے اور نماز ازسرنو پڑھنا لازمی ہوتاہے ۔ جن کی وجہ سے نماز فاسد ہوجاتی ہے اور سجدہ ٔ سہو کرنے سے بھی نماز درست نہیں ہوتی۔ ہمارے بہت سے مومن بھائی ناواقفی کی وجہ سے ان کامو ں کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »