ایک ناشپاتی سے چار دن کی بھوک جاتی رہی
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر97: ایک ناشپاتی سے چار دن کی بھوک جاتی رہی حضرت سیدناسعیدبن عثمان علیہ رحمۃاللہ المنّان فرماتے ہیں :” ایک دن ہم حضرت سیدنا محمدبن منصور علیہ رحمۃاللہ الغفور کی خدمت میں حاضر تھے ۔آپ کی بارگاہ میں اس وقت زاہدوں اور محدثین کی کثیر تعداد موجود تھی ،آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرمانے […]