سعودی عرب میں امریکی پاسپورٹ کی برکتیں
sulemansubhani نے Thursday، 8 August 2019 کو شائع کیا.
سعودی عرب میں امریکی پاسپورٹ کی برکتیں 07/12/2018 نجم سہروردی ہم نے بس طوافِ کعبہ کا آغاز ہی کیا تھا کہ صحنِ حرم میں موجود ایک لال رومال والے مذہبی پولیس اہلکار کی نظر وارث بھائی کے گلے میں لٹکے ہوئے تعویذ پر پڑ گئی۔ آناً فاناً اس مطوع کا چہرہ اور رومال ایک رنگ […]