“نہ میں وہابی نہ میں بابی” نعرے کا جائزہ
sulemansubhani نے Tuesday، 27 July 2021 کو شائع کیا.
“نہ میں وہابی نہ میں بابی” نعرے کا جائزہ۔ انجینئر محمد علی مرزا ایک بات بڑے اہتمام اور زور شور سے کرتا ہے کہ “نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی”۔انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا ہے کہ میں تیس سال تک بریلوی رہا اور اس کے بعد علمی کتابی مسلمان […]