أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـقَدۡ كَذَّبَ اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ الۡمُرۡسَلِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: اور بیشک وادی حجر کے رہنے والوں نے رسولوں کی تکذیب کی۔ تفسیر: الحجر کا معنی اور مصداق  امام خلیل بن احمد فراہیدی متوفی 175 ھ لکھتے ہیں : حجر کا معنی حرام ہے زمانہ جاہلیت میں ایک شخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »