وَلَـقَدۡ كَذَّبَ اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ الۡمُرۡسَلِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 80
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـقَدۡ كَذَّبَ اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ الۡمُرۡسَلِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور بیشک وادی حجر کے رہنے والوں نے رسولوں کی تکذیب کی۔ تفسیر: الحجر کا معنی اور مصداق امام خلیل بن احمد فراہیدی متوفی 175 ھ لکھتے ہیں : حجر کا معنی حرام ہے زمانہ جاہلیت میں ایک شخص […]