حدیث نمبر :677 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مجھے مسجدوں کی ٹیپ ٹاپ کرنے کا حکم نہیں دیا گیا ۱؎ حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ تم لوگ یہودیوں اورعیسائیوں کیطرح مسجدوں کو سنوارو گے۲؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس سے مرادناجائز آراستگی ہے،جیسے فوٹوؤں […]

مکمل تحریر پڑھیے »