حدیث نمبر :278 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت قیامت کے دن پنج کِلیان بلائی جائے گی آثار وضو سے ۱؎ تو جو اپنی چمک دمک دراز کرسکے تو کرے ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ پنج کلیان وہ سرخ یا سیاہ گھوڑا ہے جس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »