حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری اور علمائے بریلی شریف
sulemansubhani نے Sunday، 18 July 2021 کو شائع کیا.
حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری اور علماے بریلی شریف غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں سلسلۂ نقشبندیہ کی عظیم وقدیم خانقاہ ’’علی پورشریف‘‘ کے بزرگ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری (ولادت: ١٢٥٧ھ/١٨٤١ء؛وصال: ١٣٧٠ھ/١٩٥١ء) اپنے عہد کے عظیم قائداور شیخِ طریقت تھے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلِ […]