ڈاکٹر شرر مصباحی صاحب کی رحلت علمی بزم کا عظیم نقصان
sulemansubhani نے Sunday، 1 May 2022 کو شائع کیا.
ڈاکٹر شرر مصباحی صاحب کی رحلت علمی بزم کا عظیم نقصان ٢٩ ویں شبِ رمضان(شبِ اتوار) یہ روح فرسا خبر ملی کہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے رُکن مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی (سابق پرنسپل کوٹھی طبیہ کالج دہلی) مبارک پور کی سرزمین پر رحلت فرما گئے- انا للہ وانا […]