اہل عرب کتابت سے بھی واقف تھے ویسے حق وانصاف کی بات یہ ہے کہ جہاں اہل عرب کے حافظے ضرب المثل تھے اور انہوں نے بہت بڑاسرمایہ زبانی یادرکھا وہیں یہ بات بھی ثابت ومتحقق ہوچکی ہے کہ انکو نوشت وخواند سے بالکلیہ بے بہرہ قرار دینا بھی درست نہیں ۔ علامہ پیرکرم شاہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »