کدّو شریف کے فوائد (محمد اعجاز نواز عطاری مدنی) ’’کدّوشریف‘‘ (pumpkin)جسے لوکی بھی کہا جاتا ہے، ایک معروف سبزی ہے،یہ حضور نبیِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو بہت پسند تھا۔ (ابن ماجہ،ج4،ص27،حدیث:3302)اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اسے شوق سے تناول فرمایا۔(بخاری،ج3،ص537،حدیث:5435) اور اسے ہانڈیوں میں ڈالنے کی ترغیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »