قمیض اور دوپٹے میں نماز
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :720 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کیا عورت قمیض اور دوپٹے میں نماز پڑھ سکتی ہےبغیر تہبند کے فرمایا اگر کرتہ اتنا لمبا ہو کہ اس کے پاؤں کی پشت کو ڈھانپ لے ۱؎ (ابوداؤد)اور ایک جماعت نے اسے ام سلمہ […]