وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِيۡمٌۙ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 76
sulemansubhani نے Saturday، 16 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِيۡمٌۙ ۞ ترجمہ: اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت عظیم قسم ہے کفارِ مکہ کے علم کی نفی کی توجیہ الواقعہ : 76 میں فرمایا : اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت عظیم قسم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : […]