مسلمان کی تکفیر کا وبال قائل پر ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.
(۲) مسلمان کی تکفیر کا وبال قائل پر ہے ۱۱۷۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : أیُّمَا اِمْرَئٍ قَا لَ لِاَخِیْہٖ کَافِرٌ فَقَدْ بَائَ بِہَا أحَدَہُمَا اِنْ کَانَ کَمَا قَالَ : وَاِلّا رَجَعَتْ عَلَیْہِ۔ فتاوی رضویہ ۳/۳۰۸ حضرت عبد اللہ بن […]