حدیث نمبر :172 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بڑے گروہ کی پیروی کرو ۱؎ کیونکہ جو الگ رہا وہ الگ ہی آگ میں جائے گا ۲؎ اسے انس کی حدیث سے ابن ماجہ نے روایت کیا۔ ۱؎ یعنی ہمیشہ وہ عقیدے اختیارکرو جو مسلمانوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »