شب ولادت شب قدر سے بھی افضل ہے
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.
شاہ عبدالحق دہلوی کی کتاب سے ثبوت: شب ولادت شب قدر سے بھی افضل ہے، مسلمان ہمیشہ سے محفل میلاد النبی پر خوشیاں مناتے چلے آرہے ہیں ماثبت بالسنہ کیا گیارہویں صدی کے مجدد شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ پر بھی فتویٰ لگائو گے؟ یاد رہے کہ یہ امام احمد رضا خان محدث بریلی […]