حدیث نمبر :183 روایت ہے حضرت ابوذرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو جماعت سے بالشت بھربچھڑا اس نے اسلام کی رسی اپنی گردن سے اتاردی ۱؎ (احمدوابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی جو ایک ساعت کے لیئے اہل سنت والجماعت کے عقیدے سے الگ ہوا یا کسی معمولی عقیدے میں بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »