sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :16 روایت ہے عبادہ ابن صامت سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ فرمایانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حالانکہ آپ کے آس پاس صحابہ کی جماعت ۲؎ تھی کہ مجھ سے اس پر بیعت کرو۳؎کہ اﷲ کےساتھ کسی کو شریک نہ کرنا،نہ چوری کرنا اور نہ زنا،نہ اپنی اولاد کو قتل کرنا،نہ اپنے سامنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 2 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :13 روایت ہے حضرت سفیان ابن عبداﷲ ثقفی سے ۱؎ کہ میں نے عرض کیایارسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم مجھے اسلام کےمتعلق ایسی بات بتائیں کہ آپ کے بعداس کےمتعلق کسی سے نہ پوچھوں۔دوسری روایت میں ہے(کہ آپ کے سوا)فرمایا کہ کہو کہ مَیں اﷲ پر ایمان لایا پھر اُس پرقائم رہو ۲؎ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 2 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :12 روایت ہےحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتےہیں کہ ایک دیہاتی حضورعلیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے عرض کرنے لگے کہ مجھے ایسے کام کی ہدایت فرمایئے کہ میں وہ کروں تو جنتی ہوجاؤں فرمایا اﷲ کو پوجو اُس کا کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ نماز قائم کرو،زکوۃ فرض دو،رمضان کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »