1960ء بمقام جوناگڑھ، کاٹھیاواڑ، صوبۂ گجرات میں عبد الکریم میمن نوری کے یہاں ولادت ہوئی۔ 5ستمبر 1992ء کو ممبئی میں تحریک سنی دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ تحریک ممبئی سے اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہندوستان اور بیرون ممالک میں اس کا غلغلہ بلند ہونے لگا۔ آپ جہاں بھر میں اپنی خطابت کے ذریعے اصلاح امت کا فریضہ بخوبی انجام دے رہے ہیں،ساتھ ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »