متفرقات
sulemansubhani نے Wednesday، 30 January 2019 کو شائع کیا.

٭پہ تماشا نہ ہوا:مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ نے کہا ہے: تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے‘ پہ تماشا نہ ہوا حکومت نے ”منی بجٹ‘‘ کا شوشہ چھوڑا ‘ میڈیا نے بھی کئی دنوں تک سماں باندھے رکھا‘ جیسے کوئی غیر معمولی واقعہ ظہور پذیر ہونے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ڈالر کیا مہنگا ہوا حج بھی بہت مہنگا ہوگیا ! 2لاکھ 85ہزارکا سرکاری حج اب سوا4لاکھ روپے میں ہو گا ! دنیا کامران خان کے ساتھ

مکمل تحریر پڑھیے »


یتیموں کے سر پر دستِ شفقت
sulemansubhani نے Sunday، 27 January 2019 کو شائع کیا.

19جنوری کو سانحۂ ساہیوال رونما ہوااور ایک خاندان پر قیامت گزر گئی‘ میاں بیوی اور اُن کی ایک بیٹی کواُن کے چھوٹے بچوں کے سامنے بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔شوہر بیوی اور بیٹی کو گولیوں سے چھلنی کردیا گیا اور اس ہولناک منظر کو اُن کے تین چھوٹے بچے (دوبیٹیاں اور ایک بیٹا)بے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


متفرقات
sulemansubhani نے Tuesday، 15 January 2019 کو شائع کیا.

وضاحت: ”حبِ رسول ﷺ کا معیار اور اس کے تقاضے ‘‘کے عنوان سے میں نے دو کالم لکھے تھے ‘سطورِ ذیل اُن کا تکملہ اور تتمّہ ہیں‘ پچانوے فیصد قارئین کرام نے اسے سراہا ہے ‘ دوچار آراء آئی ہیں ‘وہ بھی اختلافی نہیں ہیں ‘ بلکہ اپنے انداز میں محبت کے قرینے کا اظہار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام الصوفیہ حضرت سید علی ہجویری نوراللہ مرقدھم امام الصوفیہ حضرت ابوالحسن سید علی بن عثمان ہجویری رحمہ اللہ تعالیٰ کا سلسلۂ نسب حضرت امام حسن کے توسط سے امام الاولیاء و امیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے۔ آپ کاعہد مشہور روایات کے مطابق 400ھ تا 465ھ ہے۔ آپ کا مزارِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شعارِ حکمرانی
sulemansubhani نے Wednesday، 3 October 2018 کو شائع کیا.

شعارِ حکمرانی کسی ملک کی حکمرانی حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعت کو اپنا استحقاق عوام کے سامنے ثابت کرنا ہوتا ہے ‘ دوسروں کے مقابلے میں اپنے آپ کو اہل‘ بلکہ زیادہ اہل ثابت کرنا ہوتا ہے۔ اس کا اظہار وہ اپنے منشور اور دستور العمل میں کرتے ہیں ۔جنابِ عمران خان کا دعویٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کراچی کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 29 September 2018 کو شائع کیا.

2018ء کے قومی انتخابات میں کراچی کا منقسم مینڈیٹ آیا‘ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے اعتبار سے بڑی سٹیک ہولڈرجماعت پاکستان تحریک ِ انصاف ہے اور ایم کیو ایم پاکستان کو بھی محدود نمائندگی ملی ہے ۔ایم کیو ایم پاکستان میں انتشار کے باوجود اُن کی تنظیم یوسی اور سیکٹر کی سطح پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستانی تارکین وطن کے مسائل
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

پاکستانی تارکین وطن کے مسائل وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تشریف لے گئے ‘یہ ہماری ماضی کی تاریخ کا تسلسل ہے ‘کوئی نئی بات نہیں ہے ۔اُن کے لیے بیت اللہ شریف اور روضۂ مبارکہ کے دروازے کھولے گئے ۔ سعودی حکمران […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقام ِتسلیم و رضا
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

تسلیم ور ضا کے معنی ہیں :اپنے آپ کو اللہ کے سپر د کردینا ‘ اپنی نفسانی خواہشات و ترجیحات کو اللہ کی رضا کے تابع کر دینا ‘ اپنی انا کو اس کی رضا میں فنا کر دینا ‘ اسی کو فنا فی اللہ بھی کہتے ہیں ۔ انگریزی میں اسے Total Submissionسے تعبیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دینی مدارس وجامعات کا مسئلہ
sulemansubhani نے Monday، 17 September 2018 کو شائع کیا.

وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ٹاسک فورسز بنائی ہیں۔اُن میں سے ایک وزیر تعلیم جناب شفقت محمود کی سربراہی میں ”نیشنل ٹاسک فورس فار ایجوکیشن‘‘ہے ۔ 10ستمبرکو اُس کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اور مجھے ”ہائیر ایجوکیشن کمیشن ‘‘ کراچی کے دفتر سے ویڈیو لنک کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com