عالمی طاقتیں مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرتی ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.
ہمارے ہاں جتنی قوت لوگوں کو یہ باوَر کرانے پہ صَرف کی جاتی ہے کہ: ” عالمی طاقتیں مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرتی ہیں ۔ “ اگر اتنی کوشش حکمرانوں کو سمجھانے پر کی جائے تو اُنھیں اسلام کے حق میں اور عالمی طاقتوں کے خلاف ، کام کرنے پر بہ خوبی تیار کیا جاسکتاہے […]