کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0004
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0004
ایک روایت میں آیا ہے کہ مولائے کائنات نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ السلام کے نور کو حضرت آدم
علیہ السلام کے انگوٹھوں کے ناخنوںمیں آئینہ کی طرح چمکایا انھوں نے دیکھتے ہی انگوٹھوں کو چوم لیا
اور آنکھوںپر مسحکیا
ٹیگز:-