کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0008
sulemansubhani نے Wednesday، 11 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0008
روح کی ترقی نو (9) قسم پر ہے ۔ اول مومن ، دوم عابد ، سوم زاہد ، چہارم عارف ، پنجم ولی، ششم نبی، ہفتم مرسل ، ہشتم اولو العزم اور نہم خاتم ۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ کل مراتب جمع ہیںمگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مرتبہ کسی میں نہیں۔
ٹیگز:-