کیا آپ جانتے ہیں؟0022
sulemansubhani نے Sunday، 29 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں؟0022
لا الہ الا اللہ میں بارہ حروف ہیںاسی طرح محمد رسول اللہ ، ابوبکر الصدیق ، عمرابن الخطاب ، عثمان ابن عفان ، علی بن ابی طالب سب میں بارہ ہی حروف ہیں۔
صلی اللہ علیہ وسلم ۔ رضی اللہ عنہم
ٹیگز:-