کیا آپ جانتے ہیں ؟  0023
 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت مطلقاََ واجب ہے خواہ عقل میں آئے یا نہ آئے ، اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایسا حکم دیں جو بظاہر کو قرآن کے حکم سے خلاف معلوم ہو تب بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت لازم ہے ۔