اسرائیلی
sulemansubhani نے Tuesday، 7 November 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0037
ایک اسرائیلی سو برس کا گنہگار تھا بعد موت لوگوں نے اُسے گھورے پر ڈال دیا ، رب تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو وحی کی کہ میرے اس بندے کو غسل کفن نماز کے بعد دفن کرو ، اُ س نے ایک بار توریت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام دیکھ کر اسے بوسہ دیا آنکھوں سے لگایا تھا ، ہم نے اس کے گناہ بخش دیے ۔
ٹیگز:-