بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ يٰٓـاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡهُمۡ بِاَسۡمَآٮِٕهِمۡ‌ۚ فَلَمَّآ اَنۡۢبَاَهُمۡ بِاَسۡمَآٮِٕهِمۡۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُل لَّـكُمۡ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ غَيۡبَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۙ وَاَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَمَا كُنۡتُمۡ تَكۡتُمُوۡنَ

فرمایا : اے آدم ! ان کو ان سب چیزوں کے نام بتاؤ ‘ جب آدم (علیہ السلام) نے ان سب چیزوں کے نام ان کو بتا دیئے تو فرمایا : کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں ہی آسمانوں اور زمین کا غیب جاننے والا ہوں ‘ اور جس کو تم ظاہر کرتے ہو اور جس کو تم چھپاتے تھے وہ سب جانتا ہوں

[Tibyan-ul-Quran 2:33]