بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاتَّقُوۡا يَوۡمًا لَّا تَجۡزِىۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَيۡـًٔـا وَّلَا يُقۡبَلُ مِنۡهَا شَفَاعَةٌ وَّلَا يُؤۡخَذُ مِنۡهَا عَدۡلٌ وَّلَا هُمۡ يُنۡصَرُوۡنَ

اور اس دن سے ڈرو جب کوئی شخص کسی شخص کا بدلہ نہ ہو سکے گا ‘ اور نہ کسی شخص کی (بلا اذن الہی) شفاعت قبول کی جائے گی اور نہ کسی شخص سے فدیہ لیا جائے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔

[Tibyan-ul-Quran 2:48]