کُلَّ شَیۡءٍ خَلَقْنٰہُ بِقَدَرٍ”
sulemansubhani نے Friday، 21 September 2018 کو شائع کیا.
شرح
حدیث نمبر :78
روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز اندازے سے ہے یہاں تک کہ عاجزی اورعقلمندی ۱؎ (مسلم)
شرح
۱؎ اس حدیث کی تفسیروہ آیت ہے”کُلَّ شَیۡءٍ خَلَقْنٰہُ بِقَدَرٍ”یعنی انسان کا بس اور بےبسی علم وجہالت سب پہلے مقرر ہوچکے ہیں۔