ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے
sulemansubhani نے Sunday، 2 December 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :214
روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے ۱؎ (ترمذی اورابن ماجہ)
شرح
۱؎ حدیث شیطان سے بچنے کا بڑا ذریعہ ہے۔خیال رہے کہ یہاں عالم سے وہ عالم مراد ہے جس پر اﷲ کا فضل ہوا سی لیئے فقیہ فرمایا گیا عالم نہ فرمایا گیا،یعنی دین کی صحیح سمجھ رکھنے والا۔
ٹیگز:-
حضرت ابن عباس , شیطان , جامع ترمذی , سنن ابن ماجہ , دین , بھاری , سنن ترمذی , حدیث , فقیہ , رسول اﷲ , عابدوں , ترمذی