ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر سارے سسٹم کو خراب کرنے کےدرپے کیوں رہتے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 26 May 2019 کو شائع کیا.
سابق وفاقی وزیر جناب سید حامد سعید کاظمی صاحب نے کہا کہ پوپلزئی صاحب اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر سارے سسٹم کو خراب کرنے کےدرپے کیوں رہتے ہیں؟

