فتنہ باز فواد چوہدری
sulemansubhani نے Friday، 24 July 2020 کو شائع کیا.

فتنہ باز فواد چوہدری پورے ملک میں 21 جولائی 2020ءمنگل 29 ذوالقعدہ کوذوالحجہ کے چاند کو دیکھنے کے لیے اہتمام کیے گئےاورکسی بھی جگہ چاند نظر نہ آیا،اس طرح مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ یکم ذوالحجہ جمعرات 23 جولائی کو اور بقر عید یکم اگست […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنابِ سلیم صافی کی خدمت میں!
sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.

جنابِ سلیم صافی کی خدمت میں! جنگ کے ادارتی صفحات شاہد ہیں کہ مجھے ہدف بنانے کا سلسلہ جنابِ سلیم صافی نے شروع کیا، میں نے ہرگز نہیں، البتہ صرف اپنے دفاع کا حق استعمال کیا ہے۔ صافی صاحب! آپ نے اپنے 12جون کو شائع شدہ کالم میں لکھا ہے ’’میں آپ پر بہتان باندھتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فواد چودھری قمری کیلنڈر کی توثیق پوپلزئی سے کرادیں وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی جناب فواد حسن چودھری سے بھی ہمیں ہمدردی ہے کہ وزارتِ اطلاعات جانے کے بعد میڈیا پر روزانہ رونمائی کا موقع نہیں رہا ،سو انہوں نے بھی رؤیت ہلال کو اپنی طبع نازک کا موضوع بنایا ہے ، انہیں خوش آمدید۔ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سابق وفاقی وزیر جناب سید حامد سعید کاظمی صاحب نے کہا کہ پوپلزئی صاحب اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر سارے سسٹم کو خراب کرنے کےدرپے کیوں رہتے ہیں؟

مکمل تحریر پڑھیے »


چاند دیکھنے اور اس کے اعلان
sulemansubhani نے Sunday، 12 May 2019 کو شائع کیا.

مفتی منیب الرحمان نے چاند فریزر میں فریز نہیں کئے ہوئے کہ جب عوام کا جی چاہے ایک چاند نکالا آسمان پر سجا دیا اور کہا مبارک ہو مبارک ہو، چاند دیکھنے اور اس کے اعلان کا ایک پراپر طریقہ کار ہے ،صرف اکیلے مفتی صاحب ہی ناسا کی بھیجی ہوئی دور بین سے نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گدھے کے کان ہلال کمیٹی کے قیام کی بنیادی وجہ ﺭﻭﯾﺖ ﮨﻼﻝ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﺎﺳﯿﺴﯽ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﮨﺮ ﻣﺎﮦ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﻨﯿﺐ ﺍﻟﺮحمن صاحب ﮨﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺩﮦ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﻣﺮﮐﺰﯼ ﺭﻭﯾﺖ ﮨﻼﻝ ﮐﻤﯿﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﮑﺎﺗﺐ ﻓﮑﺮ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com